the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
وزیر اعظم نریندر مودی 29 مئی کو ایک ہفتے کے جرمنی، اسپین، روس اور فرانس کے دورے پر جائیں گے۔وزارت خارجہ کے ترجمان گوپال واگلے نے آج یہاں ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ مسٹر مودی کے ساتھ مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن، توانائی کے وزیر پیوش گوئل، وزیر تجارت



نرملا سیتا رمن اور وزیر مملکت برائے خارجہ امور ایم جے اکبر بھی جائیں گے۔وزیر اعظم 29 مئی کو جرمنی پہنچیں گے جہاں چانسلر انجیلا مرکل اپنی سرکاری رہائش میسےبرگ کنٹری ریٹریٹ میں ان کا استقبال کریں گی اور دونوں رہنما باہمی مفادات کےامور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.